the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
شاہ جہاں پور/29مئی(ایجنسی) اترپردیش کے شاہ جہاں پور ضلع کے گاؤں میں گھوم رہے ایک ذہنی طور پر کمزور بچے کا گاؤں کے تین نوجوانوں نے جنسی استحصال کیا اور اسے عریاں کرکے گاؤں بھر میں دوڑایا. اس سلسلے میں ایک نابالغ سمیت تین لوگوں کے خلاف معاملہ درج کرلیا گیا ہے، تھانے بانڈا کے انچارج ہرپال سنگھ نے منگل کو بتایا کہ مناپور گاؤں میں رہنے والے ذہنی طور پر کمزور 15 سالہ لڑکے کو گاؤں کے ہی تین نوجوانوں نے پہلے عریاں کرکے پیٹا اور اسکے بعد اسکے پرائیوٹ پارٹ پر ایک ایٹک لٹکا دی-
پولیس کے مطابق اسکے بعد نوجوان نے اسے گاؤں میں گھمایا اور اسکا ویڈیو بناکر وائرل کردیا، جب یہ واقع گھروالوں کو معلوم ہوا تو انہو ں نے پولیس میں شکایت درج کرائی، ہرپال نے بتایا کہ متاثرہ کی اور سے گاؤں کے ہی ایک نابالغ راماکانت اور ملکھان کے خلاف آئی پی سی کےسیکشن کے تحت



معاملہ درج کرلیا گیا ہے- واقع کے بعد ملزمان فرار ہوگئے جنکی پولیس تلاش کررہی ہے-
جب بچکے کے خاندان والوں نے معاملے کی شکایت کرنے کی کوش کی تو متاثرہ کی بہن اور خاندان کے دیگر ارکان پر حملہ کردیا گیا، متاثرہ کے والد کا کہنا ہے ، ذہنی طور پر کمزور میرا بیٹا گاؤں کے کچھ دیگر لڑکوں کے ساتھ کھیل رہا تھا، تبھی ان میں تنازعہ ہوگیا، انہوں نے میرے بیٹے کے ساتھ مارپیٹ کی اور اسکے پرائیوٹ پارٹ سے اینٹ باندھ دی-

brick tied on the private part of a boy and beats him
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.