the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
جونپور، 2 جنوری:- اترپردیش میں جون پور کے منگرآبادشاه پور علاقے میں دلت لڑکی کو شادی کا جھانسہ دے کر کئی ماہ تک عصمت دری کئے جانے کے الزام میں عاشق سمیت اس کے کنبہ کے آٹھ ارکان کے خلاف رپورٹ درج کی گئی ہے۔

پولیس ذرائع نےیہاں بتایا کہ غازی پور کی رہنے والی ایک لڑکی نے منگرآبادشاه پور علاقے کے مادرڈيهہ گاؤں



کے رہنے والے اپنے عاشق دنیش پٹیل پر الزام لگایا کہ شادی کا جھانسہ دے کر وہ اسے سات ماہ پہلے بھگاکر لے گیا تھا اور اس کے ساتھ کئی ماہ تک عصمت دری کرتا رہا ۔

انہوں نے بتایا کہ ملزم نے لڑکی کی مرضی کے خلاف کانپور کے ایک پرائیویٹ اسپتال میں اس کا اسقاط حمل کروا دیا اور شادی سے مکر گیا اور مارپیٹ کرنے لگا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.