the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی/29جنوری(ایجنسی) ممبئی پولیس نے پیر کو نالاسوپارا میں چل رہے ایک سیکس ریاکٹ کا پردہ فاش کیا ہے، یہ سیکس ریاکٹ سوشل میڈیا کے ذریعہ چلایا جاتا تھا، ملی معلومات کے مطابق بروکرز سوشل میڈیاپر گراہکوں کو فوٹو بھیجتے تھے جسکے بعد سوشل میڈیا پر ہی انکی روپیوں اور جگہ فکس کی جاتی تھی، اس بات کا پتہ پولیس کو تب چلا کہ کاروبار کی 4 متاثرہ لڑکیوں نے پولیس کو آپ بیتی سنائی، بتادیں کہ



چھاپے کے دوران پولیس کو چار متاثرہ لڑکیوں کے ساتھ خاتون بروکر بھی ملی ہے، جسکے اشارے پر ان خواتین کو اس کاروبار میں دھکیلا جاتا تھا.
پولیس کے مطابق مقامی ایس پی گورو سنگھ کو سوشل میڈیا پر سیکس ریاکٹ چلانے کی اطلاع ملی ، جسکے بعد ایس پی نے خاتون پولیس کی ٹیم بن کر چھاپے ماری کرنے کا حکم دیا، اسکے بعد پولیس نے سوشل میڈیا کے ہی ذریعہ ہی خاتون بروکر سے ربط کرکے فرضی کسٹمر بھیجا. 

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.