the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
بھوپال/19ڈسمبر(ایجنسی) مدھیہ پردیش کی راجدھانی بھوپال کے کوہ فضا تھانہ علاقہ کے لال گھاٹی میں واقع ایک فلیٹ پر پولیس نے دبش دیکر ایک سیکس ریکٹ کا انکشاف کرتے ہوئے تین لڑکیوں سمیت سات لوگوں کو گرفتار کرلیا ہے۔




style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">ایڈیشنل پولیس سپرنٹنڈنٹ دنیش کوشل نے آج بتایا کہ کل رات لال گھاٹی علاقہ کے ایک فلیٹ پر غیرقانونی سرگرمیوں کی اطلاع ملنے پر خواتین تھانہ پولیس کی مدد سے دبش دی گئی اور موقع سے تین لڑکیوں اور چار لڑکوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ اس رہائشی احاطہ میں نیچے کے فلیٹ میں ایک جم چلایا جارہا ہے جبکہ اوپر کے فلیٹ کو ملزمین کرایہ پر لیکر یہ دھندہ چلا رہے تھے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.