: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کابل، 13 مارچ (یو این آئی) افغانستان کے کئی حصوں میں گزشته ماه شدید بارش، برف باری اور اچانک سیلاب کی وجہ سے کم از کم 80 افراد کی موت اور 100 سے زیادہ دیگر کے زخمی ہونے کی تصدیق ہوئی ہے ایک مقامی میڈیا آؤٹ لیٹ نے کل دیر رات
یہ اطلاع دی ہے طلوع نیوز نے نیشنل ڈیزاسٹر اتھارٹی کے ترجمان ملا جانان ساق کے حوالے سے بتایا کہ صوبائی محکموں کی رپورٹوں سے پتہ چلتا ہے کہ گزشتہ ماہ ملک بھر میں قدرتی آفات کے واقعات کی وجہ سے 80 افراد ہلاک اور 100 سے زائد دیگر زخمی ہو گئے۔