the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
لدھیانہ، 23 دسمبر (یو این آئی) پنجاب میں اسمبلی انتخابات کے عین موقع پر بے ادبی کے معاملے میں قتل کے بعد لدھیانہ کورٹ کمپلیکس کی تیسری منزل پر آج زبردست دھماکہ ہوا جس میں متعدد افراد زخمی ہوگئے جن میں دو کی حالت نازک بتائی جاتی ہے موصولہ اطلاعات کے مطابق حادثہ کمپلیکس کی تیسری منزل کے باتھ روم میں ہوا اور دھماکے سے باتھ روم کی دیوار گر گئی اور دیوار کا ملبہ نیچے کھڑی گاڑیوں پر گرا جس سے



اس کے شیشے ٹوٹ گئے۔
معاملے کی تفصیلات کا انتظار ہے۔ ابھی تک کسی کی موت کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں موصول ہوئی ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ دو خواتین کی حالت تشویشناک ہے۔ زخمیوں کو ہسپتال لے جایا گیا۔
علاقے کو سیل کر دیا گیا ہے۔ پولیس افسر گرپریت بھلر نے بتایا ہے کہ ابھی تک یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ دھماکہ ہوا تھا یا نہیں۔ تمام لوگ تحمل رکھیں اور عدالت کی طرف مت آئیں۔ معاملے کی جانچ کی جارہی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.