the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نلگنڈہ/6مارچ(ایجنسی) تلنگانہ کے نلگنڈہ ضلع کے chintapalli چنتاپلی میں قریب ایک درجن لوگوں کی حادثے میں موت کی بڑی خبر آرہی ہے، آر ٹی سی بس سے ٹاٹا ایس، گاڑی کی ٹکر نےان لوگوں کی جان لے لی، ساتھ ہی کئی لوگوں کو بری طرح زخم آئے-
ناگرجنا ساگر روڈ سے کے قریب چنتاپلی میں یہ حادثہ ہوا ہے، ٹاٹا ایس گاڑی میں کل 18 لوگ سوار تھے، جس میں سات کی موقع پر ہی موت ہوگئی،جبکہ باقی 10 لوگوں



شدید زخمی ہوئے ہیں، ان میں سات کی حالت بے حد نازک بتائی جارہی ہے، مرنے والوں میں زیادہ خواتین ہے.
واقع اس وقت ہوا جب حیدرآباد سے دیورکنڈہ کی طرف جاتی ہوئی ٹاٹا ایس گاڑی ناگرجنا ساگر ہائی وے پر کنڈاپلی منڈل کے چتراما گاؤں کے پاس حادثے کا شکار ہوگئی، عین شاہدین کے مطابق ٹاٹا ایس گاڑی کا ٹائر پھٹ گیا تھا، جسکے بعد گاڑی کا توازن بگڑ گیا اور مخالف سمت سے آرہی آر ٹی سی بس سے ٹکراگئی.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.