: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اسلام آباد، 3 فروری (یو این آئی) پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں ایک ہائی وے پر ایک ٹینکر ٹرک اور ایک مسافر بس کے درمیان ٹکر میں کم از کم 17 افراد ہلاک ہو گئے پاکستان آبزرور نے جمعرات کو ذرائع کے
حوالے سے بتایا کہ ابھی تک یہ واضح نہیں ہے کہ افغانستان کی سرحد سے متصل ملک کے شمال مغربی علاقے میں کوہاٹ ٹنل کے قریب یہ حادثہ کس وجہ سے پیش آیا حادثے میں آگ لگ گئی اور اس نے گاڑیوں کو اپنی زد میں لے لیا۔