: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 25 دسمبر (یو این آئی) سینئرصحافی پرویز احمد آج صبح نئی دہلی کے اپولو اسپتال میں مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئے ان کی عمر 75 سال تھی پسماندگان میں اہلیہ اور دو بیٹیاں ہیں رویز احمد کی پیدائش مدھیہ پردیش کے اجین میں ہوئی
تھی انھوں نے وہیں سے قانون کی تعلیم حاصل کی بعدازاں کو وہ دہلی آگئے اورجے این یو میں تعلیم حاصل کی انھوں نے جے این یو سے اردو میں ایم فل کیا تھا وہ پریس کلب آف انڈیا کے سابق صدر تھے پرویز احمد نے بارہ سال ہندی روزنامہ' نوبھارت ٹائمز‘ میں کام کیا۔