: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آباد 8 اگست (یو این آئی) سکریٹریٹ کا ایک ملازم جس کی 28 اگست کو شادی ہونے والی تھی، سڑک حادثہ میں ہلاک ہو گیا۔ اس واقعہ سے شادی کے گھر میں
کہرام مچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق آندھراپردیش کے وائی ایس آر کڑپہ ضلع کے 31 سالہ ویر انجیا کمار 2019 سے ٹاؤن پلانگ ڈپارٹمنٹ میں سکریٹری کے طور پر کام کر بریا تھا۔