: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بہار/16مئی(ایجنسی) بہار کے سارن ضلع میں چہارشنبہ کو ایک دردناک حادثہ ہوگیا جس میں 2 بچوں کی موت ہوگئی، بنیاپور تھانے کے سہجیتپور میں واقع پرائڈ میشن اسکول کے بچے چھٹی کے بعد
اپنے گھر لوٹ رہے تھے تبھی بجلی کا ہائی ٹینشن وائر ٹوٹ کر انکی اسکول وین پر گر گیا ، اس واقع میں دو بچوں کی موقت پر موت ہوگئی اور قریب 11 بچے بری طرح جھلس گئے، ان میں تین کی حالت سنگین بتائی جارہی ہے.