the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی۔۔۔۔ نجف گڑھ کے گھمن ہیڑا گاؤں میں اسکول کی پرنسپل انیتا یادو اور ان کے بھائی کو گولی مار کر قتل کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق انیتا نے نوین نامی شخص سے تقریباً ڈھائی سال قبل زمین خریدی تھی۔ اس زمین کو واپس دینے کیلئے نوین اس پر



دباؤ ڈال رہا تھا ۔ انیتا کا کہنا تھا کہ جتنے دن ہوئے اس حساب سے زمین کا منافع چاہئے ۔تفصیلات کے مطابق انیتا کے بھائی کو ہریانہ میں گولی مار کر قتل کیا گیا، پھر رات میں انیتا کو اس گھر میں گھس کر قتل کردیا گیا ۔اطلاع ملنے پر چھاولا تھانے کی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور لاش کو قبضے میں لیکر تحقیقات شروع کردیں اور ملزمان کی گرفتاری کیلئے ضلع میں کئی پولیس ٹیمیں تعینات کردیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.