the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
دھرم شالہ/9اپریل(ایجنسی) ہماچل پردیش میں ایک مرتبہ پھر دردناک سڑک حادثہ پیش آیا ہے۔ ایک اسکولی بس کے کھائی میںگرجانے سے 26 اسکولی بچوں سمیت 29 افراد کی موت ہوگئی ہے ۔ اس حادثہ میں متعدد زخمی بھی ہوگئے ہیں۔ یہ واقعہ کانگڑا ضلع میں پیش آیا ۔ ہلاک شدگان میں دو ٹیچر اور ڈرائیور بھی شامل ہیں۔



Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">اطلاعات کے مطابق بس میں 35 بچے سوار تھے ۔ ہلاک شدگان بچے نرسری سے پانچویں جماعت کے طلبہ تھے۔ تقریبا سبھی کی عمر 10 سال سے کم تھی ۔ چھ زخمیوں کو پرائیویٹ اسپتال پٹھان کوٹ میںداخل کرایا گیا ہے۔ امدادی کاموں کیلئے این ڈی آر ایف کی ٹیم کو طلب کرلیا گیا ہے ۔ ایس ڈی ایم نورپور نے اس واقعہ میں 18 بچوں کی موت کی تصدیق کی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.