: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سعودی،31 ڈسمبر(ذرائع) مملکت سعودی عرب نے سال 2024 میں پھانسیوں کی تعداد کے حوالے سے ریکارڈ توڑ نمبر دیکھنے کو ملا ہے،یہ ہندسہ 300 سزائے موت کے ریکارڈ کو
عبور کر لیا۔مملکت میں پھانسیوں کی تعداد میں نمایاں اضافہ ہوا ہے جب کہ سرکاری میڈیا اور انسانی حقوق کے گروپوں کا اندازہ ہے کہ دسمبر تک تقریباً 303 سے 330 افراد کو پھانسی دی گئی۔