the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
کوتہ گوڑا، 2 ڈسمبر (ذرائع) تلنگانہ کچھ بدمعاشوں نے پانی پینے کے لیے تلاب کے پاس پہنچے ایک بارہ سنگھا کے پیر کاٹ دیئے، یہ واقع ریاست کے محبوب آباد ضلع کے کوتہ گوڑا منڈل کے پاس منگل کے روز پیش آیا- ملی معلومات کے مطابق ایک بارہ سنگا پانی کی تلاش میں رینیاتندا اور چنتندا کے درمیان موجود ایک تالاب کے پاس پہنچا- اچانک جنگلی جانور کو دیکھ کر وہاں موجود کچھ نوجوانوں نے زور سے آواز لگای-
اچانک چیخ سنتے ہی بارہ سنگھا فوری



تالاب میں کھودنے کے ساتھ ہی تیرتے ہوئے پاس کے کھیت میں چلا گیا، لیکن وہاں کیچڑ ہونے کی وجہ سے وہ بھاگ نہیں سکا- اس درمیان بدمعاش نوجوانوں نے اس کا پچھا کرتے ہوئے کلہاڑی سے اسکے پچھلے پیر کاٹ دیئے، دونوں پیر کٹ جانے کی وجہ سے بارہ سنگا کے زور سے چیخنے پر مقامی لوگ موقع پر پہنچ گئے-
لوگوں کو قریب آتا دیکھ بدمعاش نوجوان وہاں سے فرار ہوگئے- 
محکمہ جنگالات کے افسران بارہ سنگھا کو ٹریکٹر کے ذریعہ ہنماکنڈہ لیے گئے اور وہاں علاج کیا گیا-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.