: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 8 اپریل (ذرائع) شہر حیدرآباد کا مشہور سالار جنگ میوزیم منگل کو عوام کے لیے بند رہے گا۔ اس فیصلے کا اعلان میوزیم حکام کی طرف سے جاری کردہ پریس
ریلیز میں کیا گیا۔ اگادی کے موقع پر تعطیل رہے گی- عام لوگوں اور آرٹ کے شائقین کو مشورہ دیا گیا کہ وہ منگل کو میوزیم کے بند رہنے کے مدنظر اپنے تفریحی منصوبہ بندی کرلیں-