: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ایک 15 سالہ لڑکی نے الزام لگایا ہے کہ آندھرا پردیش کے ایک آشرم میں ایک سادھو نے اس کی دو سال تک بار بار عصمت دری کی۔ سوامی
پورنانند نامی سادھو کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔ متاثرہ، جس نے بتایا کہ اسے ایک کمرے میں باندھ کر مارا پیٹا گیا، وہ 13 جون کو گھریلو ملازمہ کی مدد سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئی۔