the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ماسکو،10 ڈسمبر (ذرائع ) روس کی ایک ماڈل کی دردناک موت کی وجہ اسکا آئی فون تھا، اور لیٹ کر اسکا استعمال کررہی تھی، اسی دوران فون ہاتھ سے چھوٹ کر پانی میں گر گیا اور بجلی کا تیز جھٹکا لگنے سے اسکی موت واقع ہوگئی-
ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق، 24 سالہ ماڈل olesya-semenova



اولیسا سیمینوفا روس کے شہر Arkhangelsk میں اپنی ایک دوست کے ساتھ رہتی تھی، منگل کو جب وہ باتھ روم میں گئی تو اسکے ہوش اڑ گئے، دوست نے بتیا کہ ماڈل پوری طرح سے پیلی پڑ گئی تھی اور وہ سانس نہیں لے رہی تھی- میں بری طرح گھبرا گئی اور پولیس کو فون کیا- ان کا فون پانی میں پڑا تھا اور چارجینگ پر لگا ہوا تھا-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.