the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد 16مئی (ایجنسی)تلنگانہ بھر میں گرمی کی شدید لہر جاری ہے. اس دوران حیدرآباد میں لو لگنے سے روس کے شہری کی موت واقع ہوگئی۔
روس کا شہری 38 سالہ الیگزینڈر چند دن کے ٹورسٹ ویزا پرمارچ میں حیدرآباد آیا تھا۔
وہ شہر میں پچھلے کچھ دنوں سے ایک



فلم کی شوٹنگ میں مصروف تھا۔
 منگل کی صبح  10:30 بجے گچی باؤلی کے ڈی ایل ایف گیٹ نمبر 1 کے قریب بے ہوش ہو کر نیچے گرا، پولیس نے اسے کونڈاپور ہاسپٹل میں شریک کرایا، ڈاکٹروں کے مشورہ پر اسے گاندھی ہاسپٹل منتقل کیا گیا، علاج کے دوران منگل کی شام اسکی موت ہوگئی-

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.