ذرائع:
تفصیلات کے مطابق حیدرآباد کے یوسف گوڑہ، رحمت نگر میں RTC بس نے ایک شخص کو ٹکر ماردی جس کے نتیجے میں شخص ہلاک ہوگیا۔ عینی شاہدین کے مطابق بس کی رفتار تیز تھی اور سامنے سے آرہی
سوپر ایکسل گاڑی کو ٹکر ماردی جس کے نتیجے میں گاڑی پر سوار شخص موقع پر ہی فوت ہو گیا۔
شاہدین کا کہنا ہے کہ بس کا اگلا ٹائر گاڑی کو کچھ دور گھسیٹتا چلا گیا۔ حادثے کے فوراً بعد ڈرائیور اور کنڈکٹر بس سے نیچے اتر کر فرار ہوگئے۔