لدھیانہ،17اکتوبر:-پنجاب کے لدھیانہ میں راشٹریہ سوئم سیوک سنگھ (آر ایس ایس )کے ایک کارکن رویندر گوسائی کا آج صبح نامعلوم حملہ آوروں نے گولی مار کر ہلاک
کردیا۔
واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس کمشنر آر این ڈھوکے دیگر افسران کے ساتھ وقوعہ پر پہنچے اور حالات کا جائزہ لیا۔
پولیس نے شہر کے باہر جانے والے راستوں کی ناکہ بندی کردی ہے۔