: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد12فروری(یواین آئی)سپریم کورٹ نے آندھرا پردیش اسٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن (اے پی ایس آرٹی سی) کوہدایت دی کہ آر ٹی سی بس کی ٹکر کے نتیجہ میں ہلاک ہونے والی خاتون کے خاندان
کو 9 کروڑ روپے معاوضہ ادا کیاجائے یہ کیس 13 جون 2009 کا ہے، جب امریکہ میں کام کرنے والی ہندوستانی نژاد خاتون لکشمی ناگلہ اپنے شوہر اور دو بیٹیوں کے ساتھ آندھراپردیش کے اناورم سے راجمندری جا رہی تھی۔