the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/7مارچ(ایجنسی) غازی آباد میں روڈ ریج کا معاملہ سامنے آیا ہے. یہاں کے اندرا پورام میں گاڑی ڈرائیور نے ایک شخص کو اپنی کار کے bonnet بونٹ پر لٹکا کر قریب دو کلو میٹر تک گھسیٹا، اس دوران سڑک پر موجود دیگر گاڑی سواروں نے پورے واقع کا ویڈیو بنایا، یہ ویڈیو وائرل ہوگیا، اس میں صاف دیکھا جاسکتا ہے کہ کار کے بونٹ پر لٹکا یہ شخص اپنی جان بچانے کے لیے اسے جم کر پکڑے ہوئے ہیں، اور ساتھ ہی بچاؤ-بچاؤ کی آواز لگا



رہا ہے.
قریب دو منٹ تک شخص کو کار کے بونٹ پر لٹکا کر گھسیٹنے کے بعد کار ڈرائیور نے گاڑی سواروں کے دباؤ میں آکر کار روکی، تب جاکر شخص کی جان بچا پائی.
اس شخص نے بتایا کہ پہلے کا رنے اسے ٹکر ماری، اس سے بچنے کے لیے وہ کھود کر کار کے بونٹ پر جاگرا، اسکے بعد کار ڈرائیور نے تیز رفتار میں کار کو قریب دو کلو میٹر تک چلایا، اس دوران اس نے چلتی کار میں کئی جھٹکے بھی لگائے تاکہ وہ گر جائے، لیکن اسکی پکڑ مضبوط تھی تو وہ بچ گیا.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.