the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد،11 فروری(ذرائع) رنگاریڈی ضلع میں پیدمبرپیٹ نیشنل ہائی وے پر ایک خوفناک سڑک حادثہ پیش آیا۔ آؤٹر رنگ روڈ کے قریب کھڑی ڈی سی ایم کو دوسری ڈی سی ایم نے ٹکر مار دی- اس واقع میں دو لوگوں کی موت ہوگئی ہے اور ایک شدید زخمی ہوگیا ہے-
پولیس کے مطابق انووا  (AP07EC5599) آندھراپردیش کے گنٹور ضلع کے پامی ڈپووڈ سے شمس آباد ہوائی اڈے جارہی تھی- اس دوران میں اؤٹر رنگ روڈ پر پیدامبرپیٹ کے



پاس کسی کام سے ڈرائیور نے کار کو کنارے روکا- اسی وقت ایک ڈی سی ایم (AP29U2852) کار کے پچھلے آکر کھڑی ہوگئی جس میں لوہے کا سامان بھرا تھا-
تبھی ایک دیگر ڈی سی ایم (AP39TN8699) جس میں مرچی بھری ہوئی تھی اور جو مارٹورو سے پٹن چیرو کی طرف جارہی تھی وہ تیزی سے آئی اور اس نے پچھے کھڑی ڈی سی ایم کو زور سے ٹکر ماری، اس سے جو ڈی سی ایم سامنے کھڑی تھی وہ زور سے ٹکرائی اور اس سے کا ڈرائیور ہنومنتو کی موقع پر ہی موت ہوگئی-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.