the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
حیدرآباد،29 جنوری(ذرائع) تلنگانہ کے محبوب آباد ضلع میں ایک خوفناک سڑک حادثہ پیش آیا۔ سڑک حادثہ میں چھ افراد کی دردناک موت ہوگئی، یہ سڑک حادثہ گڈور منڈل میں ماریمیٹا گاؤں کے قریب جمعہ کے روز پیش آیا۔
ملی معلومات کے مطابق 8 مسافروں کو لے جارہے آٹو کو سامنے سے آرہی لاری نے ٹکر مار دی، اس



حادثے میں چھ لوگوں کی موقع پر ہی موت ہوگئی- جبکہ دو دیگر سنگین طور پر زخمی ہوگئے- مرنے والوں میں تین خواتین ہیں-
ّّّسڑک حادثہ اتنا خوفناک تھا کہ لاری کے سامنے کے حصے میں آٹو پھنس گیا- پھنسے لوگوں کو نکالنے کے لیے گیس کٹر کا استعمال کیا گیا، عین شاہدین نے  لاری ڈرائیور کی تیز رفتاری کو حادثہ کی وجہ بتائی-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.