the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر
کانگریس
بی جے پی
اناؤ، 23 جنوری (یو این آئی) اترپردیش میں ضلع اناؤ کے اچل گنج تھانہ علاقے میں اتوار کی دیر شام تیز رفتار ڈمپر کی زد میں آکر چھ لوگوں کی موت ہو گئی پولیس سپرنٹنڈنٹ سدھارتھ شنکر مینا نے پیر کو بتایا کہ یہ حادثہ



لکھنؤ-کانپور قومی شاہراہ پر اس وقت پیش آیا جب آزاد مارگ چوراہے کے قریب لکھنؤ کی طرف سے آنے والا ایک تیز رفتار ڈمپر سڑک کے کنارے کھڑے ایک بائک سوار کو روند دیا اور فرار ہونے کی کوشش میں ایک ماں بیٹی کوکچلتے ہوئے ایک کار پر الٹ گیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.