: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد:حیدرآباد شہرکے سائی نگرعلاقے میں بائیک سے گرجانے کی وجہ سے ایک شخص کی موت واقع ہوگئی۔تفصیلات کےمطابق سائی نگر کے رہنے والے 53 سالہ کامیشورراو دودھ لینے کیلئے گھر سے نکالے
تھے۔دودھ لیکر واپس گھر جانے کے دوران راستے میں گاڑی کے بے قابو ہونے کی وجہ نیچے گرپڑے۔کامیشورراو کے سر کے بائیں حصہ پر شدید چوٹیں آئیں۔اور موقع پرہی انکی موت ہوگئی۔مقامی شخص چندراکانت نے کامیشورراو کی اہلیہ کو حادثے کی اطلاع دی۔