the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
مرادآباد 27 اپریل (یواین آئی) اترپردیش کے مراد آباد کے مڑھاپانڈے تھانہ علاقہ میں ایک سڑک حادثے میں کار پر سوار چار افراد کی موت ہو گئی جبکہ دو زخمی ہو گئے۔
پولیس ذرائع نے آج یہاں بتایا کہ مڑھاپانڈے علاقے میں دلپت پور کے پاس رجھیڈا پل پر رات ڈھائی بجے رام پور کی طرف جا رہی تیز رفتار کار گنے سے لدی ٹریکٹر ٹرالی سے جا ٹکرائی۔ حادثے میں کار میں سوار چھ افراد میں سے دو لوگوں کی



موقع پر ہی موت ہوگئی جبکہ دو افراد نے بعد میں دم توڑ دیا۔ حادثے میں دو زخمی بھی ہو گئے۔
جائے حادثہ سے واپس آئے تھانہ انچارج انسپکٹر شارق خان نے بتایا کہ کار پر سوار دہلی کے رہنے والے بتائے گئے ہیں۔ ان کے بارے میں پتہ لگایا جا رہا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ کار کی رفتار اتنی تیز تھی کہ حادثے کے بعد اس میں آگ لگ گئی تھی۔ زخمی دو افراد اسپتال میں زیرعلاج ہیں۔
یواین آئی۔ م س

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.