the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ذرائع:

محبوب نگر:محبوب نگر قومی شاہراہ پر ایک خوفناک سڑک حادثہ پیش آیا۔ ایک تیز رفتار ڈی سی ایم نے بالا نگر کے قریب کھڑے ایک آٹو اور بائک کو ٹکر مار دی۔ اس واقعہ میں آٹو میں سوار چھ لوگوں کی برسرموقع موت ہو گئی۔ آٹو میں سوار دو دیگر کی حالت تشویشناک ہے۔ زخمیوں کو مقامی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔مرنے والوں کی شناخت میڈی گڈہ تانڈہ،



نندرم اور بی بی نگر تانڈہ کے رہائشیوں کے طور پر ہوئی ہے۔ وہ تانڈوں سے بالا نگر میں ہفتہ واری بازارکے لئے آئے ہوئےتھے۔ یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب وہ سبزی اور دیگر اشیاء خرید کر آٹو سےواپس آرہے تھے۔ اس حادثہ کے بعد مقامی لوگ شدید برہم ہوگئے۔ کئی مشتعل افراد نے آگ لگا دی۔ اس واقعہ کی وجہ سے قومی شاہراہ 44کے دونوں جانب ٹریفک میں خلل پڑااور2 سے 3 کلومیٹر تک ٹریفک جام رہی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.