: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سری نگر،16 اگست (یو این آئی) جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے پہلگام علاقے میں منگل کو ایک سڑک حادثے میں انڈو تبتین بارڈر پولیس (آئی ٹی بی پی) کے کم سے کم 7 اہلکار از جان جبکہ 30 دیگر زخمی ہوگئے جن میں سے بعض کی
حالت تشویش ناک بتائی جا رہی ہے پولیس ذرائع نے اس حادثے کے بارے میں جانکاری فراہم کرتے ہوئے کہا کہ ضلع اننت ناگ کے چندن واری پہلگام کے نزدیک پیش آنے والے سڑک حادثے میں آئی ٹی بی پی کے7 اہلکار جان بحق ہوگئے۔