the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ذرائع:

امریکہ:امریکہ میں ایک خوفناک سڑک حادثہ پیش آیا۔ اس حادثے میں آندھراپردیش سے تعلق رکھنے والے پانچ لوگوں کی موت ہو گئی۔ بتاجارہاہے کہ تمام مرنے والوں کا تعلق وائی ایس آرکانگریس پارٹی کے رکن اسمبلی پوناڈا ستیش کےخاندان سے ہے۔رکن اسمبلی پوناڈا ستیش کے بیٹے ناگیشور راؤ کے اہل خانہ نے بتایا کہ ان کی موت حادثے میں ہوئی ہے۔ یہ خوفناک سڑک حادثہ جانسن کاؤنٹی، امریکہ میں پیش آیا۔ تمام مرنے والوں کی شناخت املا پورم کے شہریوں کی حیثیت



سے کی گئی ہے۔
بتایا جاتا ہے کہ دونوں کاریں آپس میں ٹکرا گئیں اور حادثے میں ان کی موت ہو گئی۔ وائی ​​سی پی ایم ایل اے پوناڈا ستیش کا خاندان سوگ میں ڈوبا ہوا ہے کیونکہ ایک ہی خاندان کے پانچ افراد کی موت ہو گئی ہے۔واضح رہے کہ انہیں یہ حادثہ امریکہ میں اپنی بیٹی سے ملنے کےلئے رورانہ ہونے کے دوران پیش آیا۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی ایم ایل اے پوناڈا ستیش نے سفارت خانے کے حکام سے رابطہ کیا۔بتایاجارہاہے کہ لاشوں کو آندھراپردیش منتقل کرنے کے انتظامات کئے جا رہے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.