the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد/18ڈسمبر(ایجنسی) ٹیلی ویژن اور فلمی دنیا میں جتنی گلیمرس لگتی ہیں اسکی اصلیت اتنی ہی خوفناک ہے. جی ہاں، اپنی خواہشوں اور اچھاؤں کو پورا کرنے کے چکر میں لوگ اتنے کھوجاتے ہیں کہ انہیں پہ ہی نہیں چلتا کہ وہ کس راستے پر نکل گئے۔
.ایسا ہی کچھ ہوا بالی ووڈ اداکارہricha-saxena رچا سکسینا کے ساتھ۔ حا ل ہی میں حیدرآباد پولیس نے سکیس ریاکٹ چلانے کے الزام میں ایک ہوٹل سے



ایک بنگالی اداکارہ سمیت چار لوگوں کو گرفتار کیا ہے۔ ان میں سے بنگال کی اداکارہ کا نام شوباچیٹرجی ہے۔ جبکہ اسکے ساتھ ایک دیگر ہندی ادکارہ رچا سکسینا کے ساتھ منیشا کڑکیا اور وینکٹیشور راؤ نام کے تین دیگر لوگوں کو گرفتار کیا گیا ہے.

حیدرآباد کے بنجارہ ہلز علاقے کے فائیو اسٹار ہوٹل میں ہفتہ کی رات چھاپہ ماری کی گئی۔ جس کے بعد کئی جانی مانی اداکارئیں اس سیکس ریاکٹ میں پکڑی گئی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.