the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد، 15 ستمبر (ذرائع) ٹی ایس ریئل اسٹیٹ ریگولیٹر اتھارٹی نے جمعہ کو جیاتری انفراسٹرکچر (جیا گروپ)، اے جی ایس سری نیواسم پراپرٹیز پرائیویٹ لمیٹڈ (اے جی ایس گروپ) اور انجینئرز ایسوسی ایشن پرائیویٹ لمیٹڈ پر پر کولور میں ریئل اسٹیٹ ریلگولیٹر اتھاریٹی میں بغیر



رجسٹریشن کے مارکیٹنگ اور اشتہارات کے لیے 50 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کیا۔ 
ریئل اسٹیٹ پروجیکٹس کے لیے ریئل اسٹیٹ ریگولیٹر اتھارٹی کا رجسٹریشن حاصل کرنا لازمی ہے۔ ان انتظامیہ کے خلاف کارروائی شروع کی جائے گی، جو اپنی جائیدادوں کے لیے  رجسٹریشن حاصل کرنے میں ناکام رہتے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.