: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
یوپی/9نومبر(ایجنسی) اتر پردیش کے ہترس ضلع میں ایک ٹیوشن ٹیچر نے شاگرد کے رشتے کو تار۔تار کرتے ہوئے سات سالہ لڑکی کے ساتھ ریپ کیا.روتے ہوئے بچی نے اپنے گھروالوں
کو پورا واقعہ سنایا جس کے بعد گھروالوں نے معاملہ درج کرایا اور ٹیچر کو گرفتار کروایا۔ پولیس کے مطابق سات سالہ بچی پیرکے روز شام کو روز کی طرح ٹیوشن پڑھنے ٹیچر کے گھر گئی تھی۔