the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد 22 فروری (یو این آئی) تلنگانہ کے ضلع و قار آباد میں دسویں جماعت کی طالبہ کی عصمت دری کا واقعہ پیش آیا۔
تفصیلات کے مطابق ضلع کے یالالا منڈل کے اسکول کے بچوں کو تفریح کے لئے لے جایا گیا تھا تا ہم تفریح سے واپسی کے بعد طلبہ کے والدین کو طلب کرتے ہوئے ان کے بچوں کو اسکول سے لے جانے کی خواہش کی گئی تاہم پیر کم پلی تاندہ اور ویر انٹی



پلم گاوں سے تعلق رکھنے والی بعض طالبات اسکول میں ہی رک گئیں کیونکہ ان کے والدین ان کو لینے کے لئے نہیں پہنچے جس پر اسکول کے ہیڈ ماسٹر نے پیر کم پلی تانڈہ سے تعلق رکھنے والے رگھوپتی سے خواہش کی کہ پانچ طالبات کو ان کے گھر چھوڑ دے۔ چار لڑکیوں کو ویر اشٹی پلی گاوں میں ان کے مکانات کو چھوڑنے کے بعد ملزم نے سنسان علاقہ میں کار کو روکا اور اس طالبہ کی عصمت دری کی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.