: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
چنڈی گڑھ ، 9 اپریل (یو این آئی) سادھوی جنسی استحصال اور صحافی رام چندر چھترپتی کے قتل کے مقدمے میں 20 سال قید کی سزا کا سامنا کر رہے سرسہ ڈیرہ سچا سودا کے سر براہ گرو گرمیت سنگھ رام رحیم کو بدھ
کے روز 21 دن کی عارضی رہائی پر روہتک کی سناریہ جیل سے رہا کر دیا گیا ہریانہ حکومت نے پچھلے سات سال میں 14 ویں بار ڈیرہ سر براہ کا پیرول / فرلو منظور کیا ہے، جن میں سے زیادہ تر کسی نہ کسی الیکشن کے قریب دیے گئے ہیں۔