: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/1اگست(ایجسنی) راجکوت میں ٹریفک کے قوانین کو توڑکر بھاگ رہی خاتون کو پکڑنے کے لیے ایک لیڈی کانسٹیبل کے جدوجہد کا ویڈیو سامنے آیا ہے، دراصل اس خاتو نے سگنل توڑا اور موقع پر موجود خاتون
کانسٹیبل نے اسے اپنے اسکوٹی کو سائیڈ میں لگانے کوکہا، اسکوٹی سوار خاتون نہیں مانی اور اس نے موقع پاتے ہی وہاں سے بھاگنے کی کوشش کی، لیکن ڈیوٹی پر تعینات خاتون کانسٹیبل نے دوڑ کر اسکا پیچھا کیا اور اسے پکڑلیا.