the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
راجکوٹ/9مارچ(ایجنسی) بین الاقوامی یوم خواتین کے دن پر گجرات پولیس نے خواتین کو پریشان کرنے والے ملزموں پر نظر ڈالی کواڑوا پولیس نے ایک ایسے شخص کو گرفتار کیا ہے ، جس نے منگنی ٹوٹنے کے بعد لڑکی اور اسکے بھائی کو سوشل میڈیا کے ذریعہ پریشان کرنے والے ایک شخص کو گرفتار کیا ہے، پولیس نے بتایا کہ ملزم نے منگنی توڑنے کا بدلہ لینے کے لیے فیس بک پر سیکسی بھابی نام کا پیج



بنایا اور پریشان کرنے کے لیے لڑکی اور اسکے بھائی کا نمبر ڈال دیا،
دراصل راجکوٹ کے رہنے والے بابو ہرسورا نام کے ایک شخض کی سگائی بابرا کی رہنے والی ایک لڑکی سے ہونے والی تھی، حالانکہ کسی وجہ سے لڑکی اور اسکے خاندان والوں نے منگنی توڑ دی، جسکے بعد بھی نوجوان نے خاندان والوں نے پھر سے شادی کے لیے دباؤ بنایا، لیکن لڑکی کے بھائی سمیت خاندان کے لوگوں نے اس سے انکا رکردیا.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.