: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
راجستھان کے چتور گڑھ میں اتوار کے روز ایک شخص کی خود کو آگ لگانے کی ویڈیو آن لائن منظر عام پر آئی ہے۔ مبینہ طور پر یہ شخص پولیس
اسٹیشن کے باہر کھڑا تھا جب اس نے اچانک اپنی بائک سے پیٹرول نکال کر اپنے جسم پر ڈالا اور خود کو آگ لگا لی۔ اس شخص کو پولیس اور مقامی لوگوں نے بچا لیا، جنہوں نے اسے کمبل میں لپیٹ لیا۔