the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
راجستھان/13جون(ایجنسی) راجستھان کے barmer بارمیر میں ایک سنسنی خیز معاملہ سامنے آیا ہے- بارمیر کے chohtan چوہٹن تھانے کے علاقے میں للسر گاؤں کے پاس ایک پریمی جورے نے خودکشی کرلی ہے- ملی معلومات کے مطابق، دونوں نے ایک دوسرے کو مبینہ طور سے گولی مار کر خودکشی کرلی ہے- مرنے والوں کی پہچان شنکر اور انوجا کے طور پر کی گئی- واقع کی اطلاع ملنے پر چوہٹن پولیس موقع پر پہنچے- پولیس نے دونوں کے نعش قبضے میں لے لیے ہیں، اور افراد خاندان کو اطلاع دی- ساتھ ہی پولیس نے معاملے میں پوچھ تاچھ بھی شروع کردی ہے-
ملی



معلومات کے مطابق دونوں کے درمیان پچھلے کچھ وقت سے محبت کا معاملہ چل رہا تھا اور چہارشنبہ کی دیر رات یہ دونوں اپنے-اپنے گھروں سے غائب ہوگئے تھے، جسکے بعد جمعرات کی صبح انکی لاشیں ملے، پریمی جوڑے نے دیسی پستول سے ایک دوسرے کو گولی ماری، پولیس اب یہ پتہ لگانے کی کوشش میں ہے کہ آخر دونوں کے پاس پستول کہاں سے آئی- جو تصویر میں سامنے آئی ہے ان میں دونوں ایک دوسرے پر پیستول تانے نظر آرہے ہیں، دونوں پر کسی طرح کا خاندانی دباؤ تھا یا پھر گھر والے رشتے کے خلاف تھے، اس بات کا پتہ ابھی نہیں چل سکا- پولیس مصروف تحقیقات ہے-

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.