: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
راجستھان: چہارشنبہ کے روز دوسہ کے قریب دہلی - ممبئی ایکسپریس ہائی وے پر جئے پور جانے والی بس کے
الٹ جانے سے تقریباً دو درجن لوگ زخمی ہو گئے۔ ڈسٹرکٹ ہسپتال کے ڈیوٹی آفیسر ڈاکٹر مہیندر مینا نے بتایا کہ حادثہ ڈرائیور کو نیند کا جھوکا لگنے سے پیش آیا۔