: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
مہاراشٹر کے رائے گڑھ ضلع کے ارشل واڑی گاؤں میں مٹی کے تودے گرنے سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 22 ہو گئی اور تلاشی مہم ہفتے کو تیسرے دن
میں داخل ہو گئی کیونکہ 86 لوگ لاپتہ ہیں۔ ایک اہلکار نے بتایا کہ جمعہ کو بھاری بارش کی وجہ سے تلاشی مہم کو روک دیا گیا تھا اور این ڈی آر ایف کی چار ٹیموں نے آج صبح اسے دوبارہ شروع کیا۔