: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
مرینا/21جون(ایجنسی) مدھیہ پردیش کے ضلع مرینا کے اسٹیشن روڈ تھانہ علاقہ میں آج ریت سے بھری ٹریكٹرٹرالي نے ایک جیپ میں ٹکر مار دی، جس سے ایک ہی
کنبہ کے ایک درجن افراد کی موت ہو گئی اور آٹھ دیگر زخمی ہو گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق زخمیوں کو فوری طور پر یہاں کے ضلع اسپتال داخل کرایا گیا ہے۔ٹریكٹرٹرالي میں غیر قانونی ریت لے جائے جانے کی اطلاعات ہیں۔