: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
پونے/9مئی(ایجنسی) پونے میں جمعرات کی صبح دردناک حادثے میں 5 لوگوں کی موت ہوگئی، یہاں کے اروولی دیوچی گاؤں میں واقع کپڑے کے ایک گودام میں صبح اچانک آگ لگ گئی، اس دوران اس گودام کے
اندر سو رہے 5 ملازمین کی دم گھٹنے سے موت ہوگئی، یہ گودام راجیوگ ساڑی سنٹر کا ہے، آگ کے واقع کی معلومات ملتے ہی فائر بریگیڈ عملہ دس ٹینکر کے ساتھ پہنچا، دو گھٹنے کی سخت مشقت کے بعد آگ پر قابو پالیا گیا-