: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آباد 19اکتوبر (یو این آئی) نصابی کتاب میں محسن انسانیت حضور اکرم کی تصویر کی اشاعت پر اسکول کے خلاف سخت کارائی کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے پرانا شہر حیدر آباد کے کالا پتھر پولیس اسٹیشن کے سامنے مسلم نوجوانوں کی بڑی تعداد نے کل شب
احتجاج کیا۔ بر ہم نوجوانوں نے اس واقعہ پر شدید رد عمل ظاہر کرتے ہوئے نعرے بازی کی۔ ان نوجوانوں نے میڈیا کو بتایا کہ بوائز ٹاون اسکول کی چوتھی جماعت کی سماجی علم کی کتاب میں یہ تصویر شائع کرتے ہوئے حضور اکرم کی شان اقدس میں گستاخی کی کوشش کی گئی۔