امریلی، 22 اپریل (یو این آئی) گجرات کے امریلی تعلقہ علاقے میں منگل کو ایک نجی تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، جس میں پائلٹ کی موت ہو گئی۔
پولیس نے بتایا کہ ایک نجی تربیتی طیارہ دو
پہر کے وقت شاستری نگر گیر یا گاؤں کے قریب سڑک پر اچانک گر کر تباہ ہو گیا، جس سے آگ لگ گئی اور خوف وہر اس پھیل گیا۔
مقامی افراد اور فائر بریگیڈ کے عملے نے موقع پر پہنچ کر تھوڑی دیر میں آگ پر قابو پالیا۔