the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد،26 فروری(ذرائع) ٹی ایس آر ٹی لوکل بس  کی ٹکر مارنے سے ایک حاملہ خاتون کی موت ہوگئی- جبکہ اسکا شوہر زخمی ہوگیا-
پولیس کے مطابق، کمری بستی باکرام مشیرآباد کے رہائشی پی ستیش گوڑ چہارشنبہ کو اپنی 35 سالہ حاملہ بیوی شالینی کے ساتھ ریگولر چیک اپ کے لیے حیدرگوڑہ فرنانڈیز ہاسپٹل گیا- ہیلتھ چیک اپ کے بعد دونوں ایکٹیوا پر لوٹ آرہے تھے-



border: 0px; vertical-align: middle; max-width: 100%; display: block; margin: 0px auto;">


راستے میں حمایت نگر وائی جنکشن کے پاس کوٹھی سے سکندرآباد جارہی مشیرآباد ڈپو کی بس (AP 28 Z‌ 001) نے پچھے سے ٹکر مار دی- حادثے میں شالینی ایکٹیوا سے گرنے کے ساتھ ہی بس کے پچھلے ٹائر کے نیچے آگئی-
مقامی لوگوں نے دونوں زخمیوں کو مقامی ہاسپٹل لے گئے- علاج کے دوران شالینی کی موت ہوگئی- پولیس نے لاپرواہی سے بس چلانے کے الزام میں محبوب نگر ضلع کے فریدپور گاؤں کے رہائشی اور بس ڈرائیور کملنا کو گرفتار کرلیا-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.