: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کانگریس لیڈر جے رام رمیش نے منگل کو کہا کہ وہ کرناٹک کے شیوموگا میں ایک پروگرام میں بی جے پی رکن پارلیمنٹ پرگیہ سنگھ ٹھاکر
کے ریمارکس کے خلاف سپریم کورٹ جائیں گے۔ ٹھاکر نے ہندو برادری پر زور دیا تھا کہ وہ اپنی حفاظت کے لیے اپنے گھروں میں تیز دھار ہتھیار رکھیں۔ جیرام نے کہا کہ ٹھاکر کے ریمارکس نفرت انگیز تقریر کی واضح مثال ہیں۔