: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/8نومبر(ایجنسی) مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) نے پرديومن قتل معاملہ میں انکشاف کرتے ہوا آج دعوی کیا کہ اسکول کے ہی 11 ویں کلاس کے ایک طالب
علم نے اس کا قتل ہے۔
سی بی آئی ذرائع نے یہاں بتایا کہ امتحان اور پارینٹ ٹیچر میٹنگ ( پی ٹی ایم ) ٹالنے کے لئے 11 ویں کے ایک طالب علم نے ہی پرديومن کا قتل کیا۔ سی بی آئی نے ملزم بس کنڈکٹراشوک کمار کو کلین چٹ نہیں دی ہے۔