کلکته 11 اگست (یو این آئی) جادو پور یونیورسٹی میں ایک طالب علم کی مشتبہ موت کے معاملے میں ترنمول کا نگر میں اور بی جے پی کے درمیان سیاست تیز ہو گئی ہے۔ اس در میان ریاستی وزیر تعلیم بر تیہ
باسو نے اس پورے معاملے میں گورنر کی تنقید کرتے ہوئے بی جے پی کو جواب دینے کی کوشش کی ہے۔
چند دنوں قبل جادو پور یو نیورسٹی کے وائس چانسلر ایتا بے دینہ کو گورنر سی دی آئند بوس نے استعفی دینے کا حکم دیا تھا۔